canva pro free link 2023
canva pro free link 2023

کینوا پرو فری میں استعمال کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ نے اپنے کسی بھی جی میل سے لاگ ان کر لینا ہے ۔ اس ک بعد آپ نے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنا ہے پھر آپ لوگوں کے سامنے ایک ویب سائٹ کھلے گی جس میں پہلے ایک ایڈ دیکھنے کو ملے گا آپ نے اس ایڈ کو کراس کر دینا ہے ۔ پھر آپ لوگوں نے اسی پیج کو تھورا نیچے سکرول کرنا ہے نیچے آپ لوگوں کو دو آپشن ملینگے ایک پہ کانٹینیو ودھ پریمیم لکھا ہوگا اور دوسرے پہ کانٹینیو ودھ ایڈ لکھا ہوگا آپ نے کانٹینیو ودھ ایڈ کے اوپر کلک کرنا ہے اس کے بعد پھر سے آپ لوگوں کے سامنے ایک فل سکرین ایڈ ظاہر ہوگا جسے آپ لوگوں نے کراس کر دینا ہے
canva pro free link 2023
canva pro free link 2023



 کراس کرتے ہی اس آپشن پہ جانا ہے جہاں آپ لوگوں نے پہلے کلک کیا یعنی کانٹینیو ودھ ایڈ کے اوپر لیکن اس آپشن پہ اب فری ایکسز ظاہر ہو رہا ہوگا تو آپ لوگوں نے اس پہ کلک کر دینا ہے یہ ڈایرکٹ آپ لوگوں کو کینوا پہ لے جائیگا اور آپ لوگوں کے سامنے ایک آپشن آئیگا اوپن می کا بس آپ لوگوں نے اس پر کلک کر دینا ہے ۔ لو جی آپ نے کینوا ٹیم جوائن کر لی ۔ شکریہ
canva pro free link 2023
canva pro free link 2023



Join Now